yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

Web Editor August 30, 2017 1 min read
If accountability ends on Panama, then it is the death of censor. Shahbaz Sharif
Share this:

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔

If accountability ends on Panama, then it is the death of censor. Shahbaz Sharif
If accountability ends on Panama, then it is the death of censor. Shahbaz Sharif

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی ادویات کا خاتمہ کر کے مریضوں کو بہترین دوائیں دے رہے ہیں، ہم نے کسانوں کو سستی کھاد اور آسان قرضے دیے، جس کی وجہ سے لاکھوں خاندان آج خود اپنا بوجھ برداشت کرنے کے قابل ہوچکے ہیں، ملک میں لوڈ شیڈنگ میں بہت بڑی کمی آئی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ یہ قرض خوروں اور قبضہ مافیا کا نہیں 21 کروڑ عظیم پاکستانیوں کا ملک ہے، گندی سوچ کے باعث دوست ممالک کو بھی نہیں بخشا جارہا، ملتان میٹرو بس منصوبے کے حوالے سے غلط بیانی کی جارہی ہے، پنجاب حکومت اور مجھ پر 3 ارب روپے کی رشوت لینے کا بےبنیاد الزام لگایا گیا ہے، مجھ پر الزامات کے پیچھے اربوں روپے کی زمینوں پر قبضہ کرنے والے ہیں۔ میں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگا، ایک دھیلےکی کرپشن ثابت ہوجائے تو قوم کا ہاتھ اور میرا گریبان ہوگا۔ شہباز شریف نے کہا کہ الزامات لگانے والے قائداعظم کی روح کو تڑپا رہے ہیں، میٹرو بس کے مختلف پیکجز میں 9 کنٹریکٹرز تھے، کیپٹل انجینئرنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے نام سے جس کمپنی کا نام لیا جارہا ہے اس کا کوئی وجود ہی نہیں، نا تو ایسی کوئی کمپنی رجسٹرڈ ہے اور نا ہی اس کا کوئی بینک ریکارڈ ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ این آئی سی ایل میں اربوں روپے کی ڈاکہ زنی کی گئی اس پر کوئی بات نہیں کرتا، احتساب بلا امتیاز، کڑا اور شفاف ہونا چاہیے، آصف زرداری  نے 60 ملین ڈالر لوٹے اور وہ صدرکےاستثنیٰ میں رہ کر ہضم کرجائیں،کیایہ احتساب ہے۔ پاناما میں جن سیاستدانوں کے نام آئے ان کا احتساب کہاں گیا، یہ لمحہ فکریہ ہے، اگر احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے۔ پاناما کیس میں عدالتی فیصلے پر نواز شریف گھر چلے گئے، انہیں سزا پاناما نہیں اقامہ پر ملی، نواز شریف نے اپنا سیاسی مقدمہ عوام کےسامنے رکھ دیا ہے۔

تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ میں کہا گیا کہ نندی پوری پاور منصوبے میں بابر اعوان ملوث ہیں، آج وہی 62 اور 63 کو ثابت کرنے کے لیے پی ٹی آئی میں شامل ہیں، عمران خان اتنے بھولے نہ بنیں، کچھ ہوش سے باتیں کریں، اپنے گریبان میں جھانکیں اور اللہ سے معافی مانگیں۔ جہانگیر ترین نے قرضےمعاف کرائے اور لندن میں جائیدادیں بنائیں، ان پر ہتک عزت کا دعویٰ کیا لیکن وہ بھی عدالت نہیں آتے۔ الزام لگانے والے ثبوت دیں ورنہ منہ بند کریں۔ 48 گھنٹے میں ثبوت لائے گئے تو قوم میری گردن اڑا دے، اگرثبوت نہیں آئےتوقوم الزام لگانےوالوں کا محاسبہ کرے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pervez Musharraf is responsible for bringing the Afghan war in Pakistan, Minister of State, Foreign Minister
Previous Post افغان جنگ پاکستان لانے کے ذمہ دار پرویز مشرف ہیں، وزیرخارجہ
Next Post لاہور ہائیکورٹ کا لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے برطرف ملازمین کو بحال کرنیکا حکم
The Lahore High Court order to restore the suspended employees of Land Records Authority

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.