counter easy hit

سابق حکمران کے ملازم کا انسانیت سوز اقدام انتہائی قابل مذمت، آزادی صحافت پر بدترین حملہ ہے، ابرارکیانی

سابق حکمران کے ملازم کا انسانیت سوز اقدام انتہائی قابل مذمت، آزادی صحافت پر بدترین حملہ ہے، ابرارکیانی

پیریس(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ابرارکیانی نے صحافی پربد ترین تشدد کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت سوز اقدام آزادی صحافت پر حملہ ہے۔ جو لوگ ان کولیڈر بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں ان لوگوں کے ساتھ برا سلوک کسی صورت قابل برداشت نہیں ہونا چاہیے۔

سابق حکمران کے ملازم انسانیت سوزی میں حد سے گزر گئے اور ایک نہتے کیمرا مین کو لمحوں میں لہو لہان کرگئے کیا یہ لوگ عوام اور مزدوروں کا تحفظ کرنے کے قابل ہیں ۔

 

IBRAR KAYANI, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE