yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

” میری خواہش ہے کہ میں بیڈ پر جاؤں اور ۔۔۔۔“ خادم رضوی کے خلاف سرپرائز بیان دینے والی جمائما گولڈ سمتھ کا ایک اور انوکھا بیان سامنے آگیا

Web Editor November 7, 2018 1 min read
"I wish I went to the bed and ...
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ ایک نئی مشکل کا شکار ہوگئیں ہیں۔ انہیں اب راتوں میں اکثر نیند ہی نہیں آتی ۔ لیکن جب انہوں نے اپنا مسئلہ ٹویٹر پر اپنے فالورز کے ساتھ شیئر کیا تو سوشل میڈیا پر ہر ایکٹیو پاکستانی ان کی مدد کیلئے میدان میں کود پڑے اور انہیں کارآمد مشوروں سے نواز دیا ۔تفصیلات کے مطابق جمائمہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ ”میری خواہش ہے کہ میں بیڈ پر جاﺅں اور فور ی سو جاﺅں جس کے بعد صبح عام لوگوں کی طرح تازہ دم ہو کر اٹھوں ، بجائے اس کے کہ میں آنکھیں بند کروں اور تمام پریشانیاں میرے دماغ میں کسی آندھی کی گھومنے لگیں ، کیا کوئی اور بھی ایسا ہے جو کہ راتوں کو سو نہیں پاتا ؟۔“ان کی پریشانی کو دیکھ فضل محمود نامی صارف میدان میں آئے اور انہوں نے جمائمہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ”یہ آپ کر سکتی ہیں ، عشاءکی نماز پڑھیں اور اپنے سابق شوہر کی طرح اللہ پر ایمان رکھیں ، اللہ کی حفاظت ، رحمت اور رہنمائی
آپ کے اور آپ کے بچوں کے ساتھ رہے ۔عبدالباری نامی صارف نے جمائمہ گولڈ سمتھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ” آپ عمران خان کی بہت اچھی بیوی تھیں ۔“بشیر کشمیری نامی صارف کا کہناتھا کہ ” میری خواہش ہے کہ آپ عمران خان کے پاس واپس آجائیں۔“ڈاکٹر سلیمان خان نامی صارف کا کہناتھا کہ ” آپ کچھ دنوں کیلئے پاکستان آ جائیں ، آپ کو روز مرہ کی ایک ہی جیسی روٹین سے چھٹی کی ضرورت ہے ۔“عمر نامی
صارف نے جمائمہ گولڈ سمتھ کو ’چٹکی‘ کاٹتے ہوئے کہا کہ ” اچھا تو آپ انہیں یاد کر رہی ہیں ، یہ کسی کو بتانے کا انتہائی مزیدار طریقہ ہے ، اللہ آپ کو امن اور اچھے خواب نصیب فرمائے۔“امتیاز ڈار نے مضحکہ خیز بات کہی کہ ” میری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں ، عمران خان آپ کو بہتر علاج کے بارے میں مشورہ دے سکتے ہیں ۔“سہیل نامی صارف نے اپنا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ” بھابھی ، میرے خیال میں آپ کے خیالات میں کوئی چیز اٹک گئی ہے اگر آپ اس سے چھٹکارا حاصل کر لیں تو آپ بہت اچھی نیند سو سکیں گی ۔“شاکر نامی صارف کا کہناتھا کہ ”
آپ جیسے لوگوں کو ڈھونڈنا بہت مشکل ہوتاہے ، میری خواہش ہے کہ میں آپ کی تمام پریشانیاں دو ر کر دوں اور آپ کی زندگی کو مشکلات سے دور کردوں کیونکہ آپ بہترین کی صلاحیت رکھتی ہیں ۔“یہاں پر یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے کچھ دن پہلے آسیہ بی بی کے معاملے پر مظاہرین کے مطالبات تسلیم کرنے او ر مذاکرات کرنے پر عمران خان کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھاتاہم اب جمائمہ نے راتوں کو نیند نہ آنے کا مسئلہ اپنے چاہنے والوں کو بتایا تو ٹویٹر پر ایک طوفان سا برپا ہو گیا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif and Maryam release ..
Previous Post نواز شریف اور مریم نواز کی رہائی ۔۔۔رؤف کلاسرابلآخر سچ سامنے لے آئے
Next Post ” 12ارب ڈالر کی ضرورت تھی، 6ارب ڈالر سعودی عرب سے مل گئے “ باقی کے چین کی بجائے کس نے دیئے؟ اسد عمر نے قوم کو خوشخبری سنادی
Asad Umar cried to the people good news

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.