counter easy hit

میں بھارت جاؤں گی اورضرورکام کروں گی اس میں کچھ برا نہیں

لاہور(شوبزڈیسک)ٹاپ ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین نے کہا کہ میں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں،، انھوں نے کلہا کہ انھیں بھارت سے بے حد پیار ملتا ہے دشمنی کو کام میں نہیں لانا چاہیے،، ٹاپ ماڈل و اداکارہ ماورہ حسین نے کہا کہ میں ویسا ہی کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں بھارت جا کر فلموں میں کام کرنا کوئی برائی نہیں،، انھوں نے کلہا کہ انھیں بھارت سے بے حد پیار ملتا ہے دشمنی کو کام میں نہیں لانا چاہیے،، گزشتہ روز اپنے ایک انٹر وےو مےں ماورہ حسین نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ میرے کام کو صرف پاکستان نہیں بلکہ بھارت میں بھی پسند کیا جا تاہے جس کی بنیادی وجہ میرے کام کا منفرد انداز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی بھی فحاشی اور عریانی کا سہارا نہیں لیا بلکہ ہمیشہ سے ویسا کام کر رہی ہوں جیسا شائقین پسند کرتے ہیں‘ میں لاتعدادکام کرچکی ہوں میں تو اتنا جانتی ہوں کہ فنکار کو سازش سے نہیں بلکہ اپنے کام سے دوسروں کو ہرانا چاہیے۔