counter easy hit

تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں،کیٹ ونسلیٹ

Kate Winslet

Kate Winslet

لاس اینجلس ….. 40 سالی برطانوی ادکارہ کیٹ ونسلیٹ کا کہنا ہے کہ میں تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک انٹرویومیں کہی۔انہوں نے کہا کہ میں تھیٹر پر کام کرنا چاہتی ہوں۔مجھے تھیٹر پر کام کر کے بہت زیادہ شہرت ملی۔اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ فخر محسوس کیا کرتی تھیں کہ میرا کوئی مقصد ایسانہیں ہے جسے پورا کرنے کے لیے مجھے خواب بننے کی ضرورت پیش آئی ہوتاہم اب جب سے مجھ پر تھیٹر پر پرفارم کرنے کی دھن سوار ہوئی ہے میں اس بارے میں سنجیدگی سے غور کر رہی ہوں۔مجھے ابھی تک اپنی اس خواہش کا علم نہیں ہو سکا کہ میں ایسا کیوں چاہتی ہوں۔