yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے خواتین نے ہراساں کیا، رابی پیرزادہ

Web Editor April 26, 2018 1 min read
I harassed women, Rabbi Parzada
Share this:

گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کا بھی جنسی ہراساں کیے جانے کے خلاف جاری مہم می ٹو کے حوالے سے دعویٰ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ انہیں شوبز میں مردوں کے بجائے خواتین نے ہراساں کیا۔

رابی پیرزادہ نے ایک ٹی وی انٹرویو میں میشا شفیع اور علی ظفر کے تنازع پر اظہار خیال کیا ہے جس کی ویڈیو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے۔

I harassed women, Rabbi Parzadaویڈیو میں رابی پیرزادہ نے علی ظفر کی حمایت کی، ان کا کہنا ہے کہ ‘یہ سب پبلسٹی اسٹنٹ ہے، ایسے ہی کوئی خاتون ہراساں نہیں ہو جاتی، شوبز میں گھریلو جھگڑوں سے لے کر طلاق یا میل ملاپ کے جو بھی معاملات سامنے آتے ہیں سب پبلک کے لیے ہوتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ‘میں بھی طویل عرصے سے شوبز انڈسٹری میں ہوں، اگر آپ عزت دیں گے تو آپ کو عزت ملتی ہے، ہماری شوبز کی خواتین می ٹو مہم کا غلط استعمال کر رہی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے بتایا کہ کچھ لوگ ان پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ اور میرا پبلسٹی اسٹنٹ کرتے ہیں، جس پر میں ان سے پوچھتی ہوں کہ مجھے کیا ملے گا یہ سب کرکے، میں یہ کیوں کروں گی؟خواتین کے لیے مردوں پر ہراساں کرنے کا الزام لگانا بہت آسان ہوگیا ہے، مجھے ایسا کرنا ہو تو میں بھی کسی پر یہ الزام لگادوں لیکن ایسا کرنا بالکل بھی ٹھیک نہیں ۔

انہوں نے کہا کہ میں نے جب شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا تو ،مردوں نے بہت عزت دی لیکن خواتین نے ہراساں کرنے کی بہت کوشش کی ،لیکن انہوں نے ان کوششوں کو نظرانداز کرکے فاصلہ برقرار رکھا تھا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل گلوکارہ و ماڈل میشا کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر علی ظفر کے خلاف خود کو ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا ۔

علی ظفر نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس معاملے کو عدالت کے ذریعے نمٹائیں گے۔

بعد میں کئی خواتین کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات عائد کیے گئے، جبکہ علی ظفر نے بھی میشاشفیع کو ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔

ان الزامات کے ساتھ ہی ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا اور مختلف فنکاروں کی جانب دونوں فریقین کی حمایت یا مخالفت میں بیانات سامنے آئے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The ICC ended the Champions Trophy
Previous Post آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی ختم کر دی
Next Post گوگل انڈیا کی نہرو اور مودی سے چھیڑ چھاڑ
Google India's Narendra Modi and Modi tech

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.