yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں ہوں عمران خان

Web Editor August 16, 2018 1 min read
I am Imran Khan
Share this:

(اقتباس از کتاب: میں ہوں عمران خان ، مصنف : فضل حسین اعوان) عمران خان کی پیدائش اور بچپن کے حوالے سے ان کے والد اکرام اللہ خان کی تحریر ان کی سوانحی کتاب، آٹو بائیو گرافی۔ عمران خان میں شائع ہوئی۔ یہ ایک مستند تحریر ہے ۔ جس میں انتہائی سادہ الفاظ میں انہوں نے عمران خان کے بارے میں لکھا ہے۔

وہ لکھتے ہیں:یہ 25 نومبر 1952 کی بات ہے ۔ میری بیوی لیڈی ولنگٹن ہسپتال لاہور میں داخل تھی ، کافی وقت گزر چکا تھا حتٰی کہ صبح کے نو بج گئے ۔ میں نے ناشتہ نہیں کیا ہوا تھا۔ سوچا آج چل کے پوریوں کا ناشتہ کروں۔ناشتہ سے فارغ ہو کے لوٹا تو معلوم ہو ا کہ بیٹا پیدا ہو ا ہے ۔ یعنی عمران تشریف لائے تھے ۔ نام کس نے رکھا تھا ۔، یہ اچھی طرح سے یاد نہیں۔ غالباً میری بیوی نے یہ نام منتخب کیا تھا ۔ بیٹے کے خبر سے مجھے ویسے ہی مسرت احساس ہوا ، جیسا بیٹی کی پیدائش پر ہوتا ہے مجھے یہ خیا ل نہیں تھا کہ بیٹا ہی پیدا ہوا ہے ۔ میری خواہش تھی کہ جو بھی پیدا ہوخیریت سے ہو ، صحت مند ہو اور اس پر خدا کی رحمت ہو ۔ سو مجھے یہ احساس نہ آج ہے نہ پہلے کبھی ہوا کہ یہ میرا اکلوتا بیٹا ہے۔لہٰذا مجھے اس کے ساتھ خصوصی لاڈ پیار سے پیش آنا چاہیے۔دلچسپ حقیقت یہ بھی ہے کہ اس کے ناز نخرے اٹھانے کے بجائے میں نے اس کے ساتھ قدرے سختی کا رویہ اپنائے رکھا اور اپنی بیٹیوں کے ساتھ نرمی برتی۔

ایک مزے کی بات بتاتا چلوں ، جب عمران ایک سال کا ہوا تو اس کی ماں برٹ انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ ریڈ کراس کے میلے میں اسے لے گئی۔گول مٹول سرخ و سفید اور صحت مند عمران خان کو صحت مند بچوں میں اول انعام کا حقدار قرار دیا گیا ۔ میری بیوی نے اس انعام کے بارے میں جب مجھے بتایا تو بے ساختہ میرے منہ سے نکلا۔ اٹس اے لکی اسٹار ۔آج سوچتا ہوں کہ اس وقت میں نے ٹھیک ہی توکہا تھا ۔جب عمران میں کھیلوں کی سوجھ بوجھ پیدا ہوئی تو اسے سب سے زیادہ دلچسپی مکینو کے کھیل سے تھی ۔ وہ اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے یہ کھیل کھیلتا اور بے حد مسرت محسوس کرتا ۔ کتنی کتنی دیر اس کھیل میں مگن رہتا ۔ آہستہ آہستہ اس کی دلچسپیاں بڑھتی گئیں ۔ کرکٹ کا کھیل بھی اس کے دائرہ شوق میں داخل ہو گیا ۔ عمران ابھی چھوٹا ہی تھا کہ مجھے لندن جانے کا اتفاق ہوا۔ عمران اپنی فرمائش کے ساتھ حاضر ہو گیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
IMF will be a tough step for Pakistan: Fach
Previous Post IMF will be a tough step for Pakistan: Fach
Next Post وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدہ کے لیے ووٹنگ
Voting for the post of Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.