مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو سینے میں تکلیف کی شکایت ہونے پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔

Huriat leader, Syed Ali Gilani felt sick, hospitalized
سید علی گیلانی کے ترجمان کے مطابق بزرگ حریت رہنما کو رات گئے اسپتال لے جایا گیا،جہاں انھیں مسلسل ڈاکٹروں کی زیر نگرانی رکھا گیاہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کی طبیعت اب بہتر ہے ،ضروری ٹیسٹ ہونے کے بعد انھیں اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔








