counter easy hit

شکار پور:شوہر کے ہاتھوں بیوی سمیت 2 افراد کا قتل

شکارپور میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت دو افراد کو جاں بحق کرکے فرار ہوگیا۔

Hunting Por: Two men, including wife, were killed by husbandپولیس کے مطابق نواحی گاؤں محمد یوسف لولائی میں ملزم غلام سرور نے غیرت کےنام پراپنی بیوی نسیما ں خاتون اوربشیر نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

ملزم غلام سرور نے10 روزپہلے ہی مقتولہ سے شادی کی تھی۔ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل اور ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔