counter easy hit

تائیوان میں تعمیر ہواہائی ہیل سینڈل چرچ

Huahayy heel built in Taiwan

Huahayy heel built in Taiwan

تائی پے….. تائیوان کے شہر چیایی میں مکمل طور پرشیشے سے ایک ایسا چرچ تعمیر کیا گیا ہے جو بالکل ہائی ہیل سینڈل کی طرح دکھتا ہے۔
55فٹ بلند اور 36فٹ چوڑے اس چرچ کی تعمیر کیلئے نیلے رنگ کے 320گلاس پینلز استعمال کیے گئے ہیں جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ چرچ خواتین کو مذہب کی طرف راغب کرنے کیلئے تعمیر کی گئی ہے۔
انوکھی شکل کا حامل یہ چرچ 6لاکھ 86ہزار امریکی ڈالر لاگت سے تیار کیا گیا ہے جبکہ اسے فروری میں باقاعدہ طور پر عبادت کیلئے کھول دیا جائے گا۔