counter easy hit

کھلی ڈلی اور آزاد خیال پاکستانی اداکارہ کی پیشکش کا کیوی آل راؤنڈر جیمز نیشم نے کیا جواب دیا ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیے

How did Kiwi all-rounder James Neesham respond to an open-minded and open-minded Pakistani actress? Get ready for a surprise shock

کراچی (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کے آل رائونڈر جیمز نیشم اپنے بہترین کھیل کے سبب تو دنیا میں جانے جاتے ہیں ہی ہیں ۔ساتھ ساتھ وہ سوشل میڈیا پر دلچسپ جوابات کیلئے بھی مشہور ہیں۔ گذشتہ روز پاکستانی ٹی وی اداکارہ سحر شنواری نے انہیں شادی کی دلچسپ انداز میں پیشکش کی جس کا جواب انہوں نے مبہم اور اتنا ہی دلچسپ دیا۔ دراصل اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ان کے اکائونٹ پر لکھا کہ جمی کیا آپ مستقبل میں میرے بچوں کے ڈیڈی بننا چاہیں گے، لیکن سحر نے اس پوسٹ کے آخر میں فنی چہرے والے ایموجی بھی لگائے۔ اس کا مطلب تھاکہ وہ اس آفر پر سنجیدہ نہیں۔ لیکن جواب میں نیشم نے کچھ اور تو نہیں کہا بس یہ لکھنے پر اکتفا کیا کہ میرے خیال میں یہاں ان ایموجیز کا استعمال غیرضروری تھا۔ اس کا مطلب ان کی ہاں میں لیاجاسکتا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website