yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بالی ووڈ کے سنجو بابا نے اپنی بھائی گیری سے شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ کنگ خان نے اپنی زندگی کا ناقابل یقین قصہ سنا دیا

Web Editor July 4, 2018July 4, 2018 1 min read
How did Bollywood's Sanjay Baba help Shahrukh Khan from his brother Giri? King Khan heard the incredible story of his life
Share this:

ممبئی; بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکار سنجے دت کو اپنا بڑابھائی مانتے ہیں کیونکہ سنجے دت نے ان کی ایسے وقت میں مدد کی تھی جب ان کی زندگی میں کوئی نہیں تھا۔نامور اداکار سنجے دت بالی ووڈ میں صرف اداکاری کے لیے نہیں بلکہ ’’بھائی گیری‘‘کے لیے بھی مشہور ہیں

اور یہی وجہ ہے کہ وہ انڈسٹری میں’’سنجوبابا‘‘کے نام سے مشہور ہیں۔ لیکن اوپر سے سخت نظر آنے والے سنجو بابا دل کے بہت نرم ہیں اور دوستوں کی مدد کے لیے ہمیشہ حاضر رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ ماضی میں بھی پیش آیا تھا جب شاہ رخ خان کو مدد کی ضرورت تھی اور سنجے دت ان کی مدد کو پہنچے تھے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کررہی ہے جس میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان، اداکار سنجے دت اور بومن ایرانی موجود ہیں ویڈیو کسی شو کی ہے جس میں شاہ رخ خان اپنے ماضی کا ایک قصہ سنارہے ہیں’’جب میں ممبئی میں نیا نیا آیا تھا، میرا کوئی دوست نہیں تھا میں کسی کو نہیں جانتا تھا، میرا جھگڑا ہوگیا تھا کسی کے ساتھ،اس وقت ایسا کوئی نہیں تھا جسے میں مدد کے لیے بلا سکتا، میرے والدین بھی میرے ساتھ نہیں تھے، میں نے خواہش ظاہر کی کہ کاش میں ممبئی میں نہیں دلی میں ہوتا۔ اس وقت صرف ایک آدمی تھا جو اپنی جیپ لے کر میرے پاس آیا تھا اور وہ سنجے دت تھے۔ انہوں نے مجھ سے کہا ’’اگر کسی نے بھی تمہیں چھوا تو مجھے بتانا‘‘۔ اس واقعے کے بعد سے میں سنجے دت کو اپنا بڑا بھائی مانتا ہوں۔‘‘واضح رہے کہ سنجے دت کی زندگی پر حال ہی میں بننے والی فلم’’سنجو‘‘میں ان کی زندگی کے کئی اہم پہلوؤں کودکھایا گیا ہے۔ فلم شائقین میں بے حد مقبول ہورہی ہے اورصرف 4 روز میں رواں سال کی سب سے زیادہ کمائی والی فلم کا اعزاز حاصل کرچکی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Supreme Court asked details of all the assets of Pervez Musharraf and Asif Zardari
Previous Post سپریم کورٹ نے پرویز مشرف اور آصف زرداری کے تمام اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں
Next Post سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات 31 جولائی تک بڑھانے کا فیصلہ
Decide to increase Summer holidays in Sindh educational institutions till July 31

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.