yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اسپتالوں میں رواں ماہ سے چکن گنیا کی تشخیص شروع ہوجائے گی

MH Kazmi May 21, 2017 1 min read
Hospitals will begin evaluation of Chicken Guinea this month
Share this:

کراچی: چکن گنیا مرض کی تشخیص کی کٹس آئندہ ہفتے تک محکمہ صحت کو موصول ہوجائیں گی جس کے بعد کراچی کے تمام سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کے مرض کی تشخیص کی سہولت میسر ہوسکیں گی۔

Hospitals will begin evaluation of Chicken Guinea this month
Hospitals will begin evaluation of Chicken Guinea this month

سیکریٹری صحت کی ہدایت پر 20ہزارکٹس درآمدکرنے کے احکامات دیدیے گئے ہیں چکن گنیاکی کٹس کراچی کے سرکاری اسپتالوں کے ساتھ بعض نجی اسپتالوں میں بھی دی جائیں گی جہاں بلامعاوضہ تشخیص کی سہولت ہوسکے گی۔

ادھر انسداد چکن گنیا کے فوکل پرسن ڈاکٹر مسعود سولنگی نے بتایا کہ رپیڈکٹس سے فوری تشخیص کی جاسکے گی،انھوں نے بتایاکہ چکن گنیا میں اب تک 27سو سے زائد افراد رپورٹ ہوچکے ہیں، دریں اثنا کراچی میں چکن گنیا وائرس شدت اختیار کررہا ہے۔

فیمیلی فزیشن کاکہنا ہے کہ ہر گھر سے متاثر افراد مسلسل رپورٹ ہورہے ہیں، حکومت کی جانب سے چکن گنیا کے مرض پر قابو پانے کے صرف زبانی وعدے کیے جارہے ہیں لیکن چکن گنیا کا مرض مزید شدت اختیار کررہا ہے جبکہ ماہرین فزیشن کے مطابق کراچی میں چکن گنیاکے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور اب بچے بھی اس وائرس کی زد میں آرہے ہیں، تیز بخارکے ساتھ جسم کے جوڑوں میں شدید درد کی شکایت پر مریض مسلسل رپورٹ ہورہے ہیں وائرس لاحق ہونے سے جسم میں نقاہت طاری ہوجاتی ہے جبکہ جسم پر سوجن بھی آرہی ہیں تاہم معالج اس مرض کا علاج علامات کی بنیاد پر کررہے ہیں۔

دوسری جانب سائنسی علاج کے لیے محکمہ صحت کے ماہرین نے گائیڈ لائن مرتب نہیں کی، فیمیلی فزیشن کے مطابق متاثرہ مریض کی علامات اور شکایت پر صرف پیراسیٹامول ادویات دی جارہی ہیں ان فزیشن کاکہنا ہے کہ کیونکہ اس مرض میں مریض کوتیز بخارکے ساتھ جوڑوں میں شدید درد ہوتا ہے اور اس میں اینٹی بائیٹک کا کوئی کردارنہیں۔

ماہرین کے مطابق چکن گنیا کا مرض لاحق ہونے کے ابتدائی تین دن مریض کیلیے پریشان کن ہوتے ہیں جبکہ بعض ماہرین نے بتایا کہ ٹانگوں میں سوجن  آنے پر نیم گرم پانی  میں نمک ڈال کرسیکھائی کی جانی چاہئے جبکہ اس مرض میں مبتلا ہونے کے بعد مریض کا منہ کڑوا بھی ہوجاتا ہے ایسی صورت میں مریض کوکھانا پینا بھی اچھا نہیں لگتا لیکن وائرل ہونے کے بعد کھانا پینا نہیں چھوڑنا چاہئے کیونکہ اس سے قوت مدافعت مزیدکمزور ہوجاتی ہے جس سے مریض مزید نقاہت کا شکار ہوجاتا ہے۔

ماہرین نے بتایا کہ  تیز بخار کو قابوکرنے کیلیے تین وقت سپراسیٹامول استعمال کریں اور اس کے ساتھ تازہ فروٹ کا استعمال بھی جاری رکھیں، ان ماہرین کا کہنا تھا کہ تیز بخار کی وباء شدت اختیار کرتی جارہی ہے لیکن ابی تک صوبائی اور بلدیاتی حکام نے مچھروں کے خاتمے کیلیے کوئی مہم شروع نہیں کی، صرف زبانی  دعوے کیے جارہے ہیں ، کراچی کے عوام چکن گنیا، ڈنگی اور ملیریا جیسی خطرناک امراض میں مبتلا ہورہے ہیں جوتشویشناک صورت ہے، تیز بخارکراچی کے مختلف علاقوں میں پھیل گیا ہے جس میں اب بچے بھی متاثر ہورہے ہیں۔

علاوہ ازیں ماہرین طب نے بتایا کہ پاکستان، بھارت، نائیجیریا اورویتنام میں مچھروں کی وجہ سے مختلف امراض جنم لے رہے ہیں ان ممالک میں اب پاکستان بھی شامل ہوگیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Misbah burden of expectations placed on the team of Youth Power
Previous Post مصباح نے ٹیم کی یوتھ پاور پر توقعات کا بوجھ لاد دیا
Next Post حساس ادارے کے افسران کو لوٹنے اور مقابلے کے مجرم کو 38 سال قید کی سزا
Criminals sentenced to 38 years of guilty of robbery and competition with intelligence officers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.