counter easy hit

ہالی وڈ کی نئی فلم” سنڈریلا” کا نیا ٹریلر جاری

Cinderella

Cinderella

لاس اینجلس (یس ڈیسک) بچوں اور بڑوں سب کی پسندیدہ فیری ٹیل، سنڈریلا اب سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔ فلم کی کہانی ایلا نامی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جس کی ماں اور سوتیلی بہنیں اس پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیتی ہیں۔

اچانک اس کی ملاقات ہوتی ہے مہربان پری سے اور یوں بدل جاتی ہے ایلا کی دنیا۔ ڈراما اور ایڈونچر سے بھرپور فلم سنڈریلا رواں سال 13 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔