counter easy hit

ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

Fast and Furious 7

Fast and Furious 7

نیو یارک (یس ڈیسک) ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور ہالی وڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس 7 کے ٹریلر نے انٹرنیٹ پر مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دئیے۔

نومبر میں ریلیز ہونے والے دھواں دھار ٹریلر کو اب تک ڈھائی کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ فلم اس سال اپریل میں سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔