yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • US-Iran Talks Yield Cautious Optimism, More Rounds Plannedامریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات: مثبت پیش رفت، اگلے دور کا اعلان
    • US Imposes New Oil Sanctions on Iran After Oman Talksعمان میں مذاکرات کے فوراً بعد امریکہ نے ایران پر نئی تیل کی پابندیاں عائد کردیں
    شوبز
    • Chappell Roan Stuns in See-Through Mugler-Inspired Gown at 2026 Grammysگریمی ایوارڈز 2026: چیپل روآن کا ٹرانسپیرنٹ گاؤن اور تھیری میگلر کی خراج تحسین
    • Norway Royal Family Scandal: Crown Princess's Son Faces Rape Trialناروے کی شہزادی کا بیٹا ریپ کے مقدمے میں پیش، 38 الزامات کا سامنا
    مقامی خبریں
    کاروبار
    • افغان امن میں روس نے نیٹو کی ناکامی کا خلا پرکرنا شروع کردیا، افغان حکومت اور طالبان کا دورہ ماسکو
    • پیرس، سفارتخانہ پاکستان کا اسلام آباد میں فرانسیسی سفارتخانے اور بزنس فیڈریشن میڈیف کے تعاون سے آن لائن سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد
    کھیل
    • Swiss Skier Von Allmen Wins Gold in Milan Cortina 2026 Downhillمیلان کورٹینا اولمپکس: سوئس اسکی باز فرانجو وان الامن نے ڈاؤن ہل کا طلائی تمغہ جیت لیا
    • راولپنڈی ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل۔جنوبی افریقہ کو جیت کیلئے 243 رنز پاکستان کو 9وکٹیں درکار
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    • نماز جمعہ کیلئے تین موذن اورتین امام، رجب طیب اردگان کے فیصلے نے سب کو حیران کردیا
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
شوبز

ہالی ووڈ فلم ایک چیلنج ہے اور میں اسے قبول کرنا چاہتی ہوں، دپیکا پڈوکون

Yes 1 Webmaster May 3, 2015 0 1 min read
Deepika Padukone
Deepika Padukone
Deepika Padukone

ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلم ایک چیلنج ہے اور میں ایسا کرنا چاہتی ہوں۔

یہ بات اداکارہ نے ایک انٹرویو کے دوران کہی دپیکا پڈوکون کا کہنا تھا کہ اگر مجھے ہالی ووڈ کی فلم کی پیشکش کی گئی تو میں اسے ضرور قبول کروں گی کیونکہ یہ ایسے ہی ہے جیسے آ پ کسی مختلف دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ان کی فلم سازی کا طریقہ مختلف ہے اور مجھے یقین ہے کہ ان کے کام کا انداز بھی دوسروں سے الگ ہوگا اور میں ایک مرتبہ پھر اپنا کیریئر کا وہاں سے آغازکرنا چاہتی ہوں۔

جہاں سے میں نے سات برس قبل بالی ووڈ سے شروع کیا تھا یہ میرے لیے ایک چیلنج ہوگا اور اسے میں قبول کرنا پسند کروں گی کیونکہ ایسا کرنا مشکل ضرور ہوگا مگر ناممکن نہیں ۔ اپنی نئی فلم باجی راؤ مستانی کے لیے حال ہی میں پریانکا چوپڑا کے ساتھ عکس بند کروائے جانے والے گانے کے متعلق سوال پر اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ ایک مشکل گانا تھا۔

جس پر پرفارم کرنے کے لیے ہم دونوں کو بہت محنت اور ریہرسل کرنا پڑی اس کے لیے فلم کے پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی نے ہماری بہت مدد کی اور انھوں نے خود بھی گانا شوٹ کرنے کے لیے کسی قسم کی جلدبازی سے کام نہیں لیا اور نہ ہمیں ایسا کرنے کا کہا دپیکا کا کہنا تھا کہ پریانکا کا شمار بھی بالی ووڈ کی کامیاب ہیروئنوں میں ہوتا ہے اور میں ان کی بہت عزت کرتی ہوں ان کے ساتھ مل کر گانا عکسبند کروانے میں بہت مزا آیا امید ہے مداحوں کو ہم دنوں کی مشترکہ فلم بائجیراؤ مستانی پسند آئے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Rao Anwar
Previous Post ایس ایس پی راؤ انوار پر حملہ، جوابی فائرنگ سے 5 حملہ آور ہلاک
Next Post شہباز شریف کا اسلام آباد میں میٹروبس پراجیکٹ کا ہنگامی دورہ
Shahbaz Sharif

Related Posts

Kulbhushan Yadav is clear evidence of Indian involvement in Pakistan, Foreign Office spokesman

کلبھوشن یادیو پاکستان میں بھارتی مداخلت کا واضح ثبوت ہے، ترجمان دفترخارجہ

April 13, 2017
Sarfraz Ahmed became the most wicket catcher in a Test match

سرفراز احمد ایک ٹیسٹ میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے والے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے

January 14, 2019
Public School Gadap Karachi Jobs 2019 for Engineers, Sport/PTI, Nurse and Teachers

انجینئرز، کھیل / پی ٹی آئی، نرس اور اساتذہ کے لئے پبلک سکول گیڈ کراچی کراچی جابز 2019

January 12, 2019
Holy Quran

رمضان اور تقوی

May 18, 2016
© 2026 Yes Urdu - Overseas Urdu News. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.