counter easy hit

ہالی ووڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15 مئی کو ریلیز ہو گی

Mad Max Fury

Mad Max Fury

ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔

میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم میڈ میکس فیوری روڈ کی کہانی ایک ایسی دنیا کی ہے۔

جہاں لوگ موت سے لڑتے نظر آتے ہیں، ایسے میں میکس ٹیم کی ایک رکن خاتون نہ صرف کوشش کرتی ہے۔

بلکہ زندہ بھی رہتی ہے۔ یہ ماردھاڑ سے بھرپور ایکشن فلم 15مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔