counter easy hit

ہالی ووڈ فلم ’’دا گن مین‘‘ کا لندن میں شان دار پریمیئر

The Gunman

The Gunman

لندن (یس ڈیسک) ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’’دی گن مین‘‘ کا لندن میں شاندار پریمیئر ہوا۔

پریمیئر میں فلم کی اسٹار کاسٹ شان پین، چازلیز تھیرون، ادریس ایلبا اور دیگر نے شرکت کی۔ ناول سے ماخوذ کہانی ایسے جاسوس کے بارے میں ہے جو جرائم کی دنیا کو خیرباد کہہ دیتا ہے لیکن بعد میں اسے اس دلدل میں دوبارہ دھکیل دیا جاتا ہے۔

فلم میں مرکزی کردار دو مرتبہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ اداکار شان پین نبھا رہے ہیں۔