counter easy hit

ہالی وڈ کی ایکشن فلم سوئیسائڈ سکواڈ کا نیا ٹریلر جاری

Hollywood action

Hollywood action

امریکا کو دشمن سے بچا نے آ رہے ہیں سپر ہیروز ہالی وڈ کی ایکشن فلم suicide squad کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
لاس اینجلس: (یس اُردو) جرائم کی دنیا میں ڈوبے سپر ہیروز اگر عوام کے تحفظ کیلئے میدان میں آ جائیں تو کیسا ہو گا؟۔ وارنر برادرز کی نئی فلم سوئیسائڈ سکواڈ میں شائقین سپر پاورز کے مالک مجرموں کو دیکھیں گے۔ امریکا کا تحفظ کرتے ایکشن سے بھر پور فلم 5 اگست کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔