counter easy hit

ہالی ووڈ ایکشن فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری

The Transporter Refueled

The Transporter Refueled

نیو یارک : ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم دی ٹرانسپورٹر ری فیولڈ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

فلم میں برطانوی اداکارایڈ سکرن نے ایک سابق ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے جو بینک لاٹنے والے عورتوں کے گینگ کے چنگل میں پھنس جاتا ہے۔

وہ اسے مجبور کر دیتی ہیں کہ وہ انہیں پولیس سے بچائے۔ فلم چار ستمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔