yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ن لیگ کسی سیاسی جماعت سے محاذآرائی نہیں چا ہتی، رانا تنویر

Yesurdu February 15, 2016 1 min read
Share this:
Hittite not want confrontation
Hittite not want confrontation

شیخوپوہ…… وفاقی وزیردفا عی پیداوار اور سا ئنس و ٹیکنا لوجی رانا تنویرحسین نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک امن، روشنیوں اور امید کے نئے سفر پر گا مزن ہو چکا ہے، ن لیگ کسی بھی سیاسی جماعت سے محاذآرائی نہیں چا ہتی۔
رانا تنویر حسین نے اپنی رہا ئشگاہ پر نو منتخب یوسی چیئرمینوں سے ملاقات اور میڈ یا کے نما ئندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی حکومت ملک کو مسائل کے گرداب سے نکال کر ترقی کی راہ پر گا مزن کرنے کے وعدے کی تکمیل کی جانب بڑھ رہی ہے، نواز شریف کی قیادت میں ملک امن روشنیوں اور امید کے نئے سفر پر گا مزن ہو چکا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کسی بھی سیاسی جماعت سے محاذآرائی نہیں چا ہتی، رہداری منصوبے کی تکمیل سے تما م صوبو ں کو فا ئدہ ہو گا، قومی منصوبوں کی راہ میں رخنہ ڈالنا یا اس پر سیاست کرنا غیر دانشمندانہ سوچ کی عکاسی کرتا ہے، اس عظیم منصوبے کی تکمیل سے پا کستان ترقی وخوشحالی کی نئی منازل طے کرے گا ۔دریں اثنا شیخوپورہ کے علاقے نارنگ منڈی میں نجی تعلیمی ادارے کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کسی بھی ملک میں بہتر شرح خواندگی اس ملک کی ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے، شرح خواندگی میں اضافے کے لیے حکومت کے ساتھ ساتھ نجی شعبہ کے زیر اہتمام تعلیمی اداروں کا کردار قابل تحسین ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے تمام صوبوں میں بلا تفریق تعلیم کے شعبہ کی بہتری کے لیے بجٹ میں ایک کثیر رقم مہیا کی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post اورنج لائن ٹرین کیسز ،خواجہ حارث نےحکومت کی وکالت چھوڑ دی
Next Post الف کی کہانی ، اُسی کی زبانی
Story Of Alif

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.