counter easy hit

کسووال پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر

Hit by two motorcycle near Kassowal bridgeچیچہ وطنی: (رضوان احمد) کسووال پل 86 بارہ ایل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں ٹکر، ایک موٹر سائیکل سوار شدید زخمی، پیٹرولنگ پولیس بنگلہ اوکانوالہ کے اہلکاروں نے زخمی کو فوری طور پر موقع سے اٹھا کر پل 50 بارہ ایل کے قریب ریسکیو 1122 کے حوالہ کردیا