yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کراچی میں گرمی برقرار، درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

Web Editor October 14, 2017 1 min read
Heat maintains Karachi, the temperature is likely to reach 38 degrees
Share this:

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی۔

Heat maintains Karachi, the temperature is likely to reach 38 degreesایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ 4 روزسے سورج نے کراچی پر قہر برسایا ہوا تھا اور شہری سخت گرمی کی لپیٹ میں تھے ، ہوا میں نمی کے تناسب میں زیادتی اور سمندری ہواؤں کی بندش  کے باعث  شدید گرمی اور حبس نے لوگوں کا جینا دوبھر کرکے رکھ دیا تھا۔ کے الیکٹرک نے بھی شدید گرمی میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرکے سونے پہ سہاگہ والا کام کیا تھا، کئی کئی گھنٹوں تک ہونے والی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا عذاب بنادیا تھا، شہر میں ٹھنڈے مشروبات اور برف کی مانگ میں بھی بے تحاشہ اضافہ ہوگیا تھا، تاہم محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنائی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موسم آج بھی گرم رہے گا تاہم گزشتہ 4 روز والی شدت نہیں ہوگی، اس کے علاوہ جنوب مغربی علاقوں کی جانب سے چلنے والی ہلکی ہواؤں کے باعث موسم قدرے بہتر ہوگیا ہے ، کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ہے، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ  رہا جب کہ گزشتہ روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Teachers' strike, educational activities suspended on the fifth day in Khyber Pakhtunkhwa Colleges
Previous Post خیبر پختونخواہ کالجز میں پانچویں روز بھی اساتذہ کی ہڑتال، تعلیمی سرگرمیاں معطل
Next Post کوئٹہ میں دو اغوا کار گرفتار، مغوی بچہ بازیاب
Two abducted kidnappers arrested in Quetta, recovered an abusive child

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.