counter easy hit

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریفرنسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی