counter easy hit

گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش

He poured gasoline

He poured gasoline

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گھریلو جھگڑے پر خاوند نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش۔ تفصیلات کے مطابق شاہ کوٹ روڈ نزد وٹواں چک گھریلو جھگڑے کی بناء پر خاوند نے 30سالہ بیوی پروین بی بی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی کوشش کی اس کے شور مچانے نے محلہ والوں نے بچا لیا پٹرول اس کی آنکھوں میں جانے سے اس کی حالت خراب ہو گئی