counter easy hit

حضرت امام حسین حق سچ کی بات پر ڈٹ جانا علم وعرفان کا مینار ہیں۔ نینا خان

Chaudhry Maqsood Anwar Neena Khan

Chaudhry Maqsood Anwar Neena Khan

پیرس : حق باہو ٹرسٹ یورپ کے امبیسیڈر چوہدری مقصود انور نیناخان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین کا حق سچ کی بات پر ڈٹ جانااور اللہ توکل رضائے الہی کائنات کے انسانوں کے لئے علم و عرفان کا مینار ہیں۔

ان کی حیات قرآن وسنت کی عملی تفسیر اور قربانی حیات جاودانی ہے محرم الحرام کا مہینہ ہمارے لیے اخوت بھائ چارہ رواداری یک یک جہتی صبروشکر اوریگانگت کا درس دیتا ہے۔

محروم الحرام کے مہینے میں ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھ کر امن وامان کی مثالی فضا کو یقینی بنانا ہے انشاءاللہ. …….۔