counter easy hit

چوہدری ممتاز پھکوال کے بھانجے چوہدری امجد پھکوال کی 2ماہ کی بیٹی جو کہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہے

haudhry 2-month

haudhry 2-month

چوہدری ممتاز پھکوال کے بھانجے چوہدری امجد پھکوال کی 2ماہ کی بیٹی جو کہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہے ان کی نماز جنازہ 24جولائی بعد از نماز ظہر مسجد ویلئیر روبیل (پیرس) میں ادا کی جائے گی
پیرس(نمائندہ خصوصی)چوہدری ممتاز پھکوال کے بھانجے چوہدری امجد پھکوال کی 2ماہ کی بیٹی جو کہ رضائے الہیٰ سے وفات پا گئی ہے، ان کی نماز جنازہ کل مورخہ 24جولائی بعد از نماز ظہر مسجد ویلئیر روبیل (پیرس) میں ادا کی جائے گی، اظہار افسوس کیلئے اس فون نمبر اور ایڈریس پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ، تمام اہل اسلام اور دوست احباب سے بچی کیلئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ بچی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور والدین کو صبرو جمیل عطا کرے آمین
00662612223رابطہ: چوہدری ممتاز پکھوال ۔
ایڈریس۔ 76 78 rue de I avenir 93140 stains