counter easy hit

حسن علی کے باؤنسرز مہلک ہتھیار قرار

لاہور: وقار یونس نے حسن علی کے بائونسر کو مہلک ہتھیار قرار دیدیا۔

Hassan Ali's bounces declared as deadly weaponsپاکستان کی جانب سے کم 24 میچز میں وکٹوں کے ففٹی مکمل کرنے والے پیسر کی شاندار کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے سابقکپتان اور ہیڈ کوچ نے کہا کہ حسن علی کا بائونسر دیگر بولرز کی نسبت بہت موثر ہے۔ یاد رہے کہ نوجوان پیسر نے وقار یونس کا ریکارڈ ہی توڑا ہے جنھوں نے وکٹوں کی ففٹی27 سال اپنے کیریئر کی 27ویں اننگز میںہی مکمل کی تھی۔ حسن علی کا کہنا ہے کہ پریکٹس کرتے ہوئے نئی بال سے بھی بولنگ کرواتا ہوں تاکہ اس پر بھی پوری طرح گرفت حاصل کر سکوں، واضح رہے کہ حسن علی نے دوسرے میچ میں سری لنکا کے 5کھلاڑیوں کو پویلین پہنچایا۔