counter easy hit

پیرس: ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری نے صاحبزادہ حامد رضا خان پر حملے کی پرزور مذمت کی ہے

علامہ حسن میر قادری

علامہ حسن میر قادری

ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری نے صاحبزادہ حامد رضا خان پر حملے کی پرزور مذمت کی ہے…   ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس علامہ حسن میر قادری نے مرکز ادارہ منہاج القرآن پیرس میں ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا خان پر قاتلانہ حملے کے پرزور مزمت کی اور اسکو ایک بزدلانہ کارروائی قرار دیا انہوں نے کہا کہ حامد رضا خان ہمیشہ سچ کے لئیے لڑتے آئے ہیں اور  انہوں نے مزید کہا کہ راولپنڈی میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں پر حملے انقلاب کا راستہ نہیں روک سکتے اور اب پاکستانی عوام باشعور ہو چکے ہیں ان ہتھکنڈوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا.