counter easy hit

حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام محرم الحرام کا پروگرام انعقاد کیا جا رہا ہے۔محترمہ روحی بانو

وہ جس نے اپنے نانا کاوعدہ وفاکر دیا ، گھر کا گھر سپرد خدا کر دیا۔
نوش کر لیا جس نے شہادت کا جام اس حسین ابن علی پر لاکھوں سلام
شپشل پروگرام برائے خواتین حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس کے زیر اہتمام محرم الحرام کا پروگرام ہو رہا ہے۔ جس میں نواسہ ء رسول جگر گوشہ ء بتول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور شہداء کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا ۸ نومبر ۲۰۱۵ بروز اتوار ۳ بجے

زیر صدارت روحی بانو
صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس
نظامت کے فرائیض نینا خان
جنرل سیکرٹری
حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس
ناصرہ خان
چیف میڈیا ایڈوایئزر
شبانہ چوہدری
سیکرٹری خزانہ
شمیم خان
نائب صدر
فرحت عاشق
جانئٹ سیکرٹری
ایڈرس
8 Nov 2015 ,3 Bajee Sunday
Marahja Restaurant
Centre Commercial de Flanades
16 Avenue Augusto Perret , 95200
Sarcelles

شبانہ چوہدری

شبانہ چوہدری

محترمہ روحی بانو

محترمہ روحی بانو

نینا خان

نینا خان

شمیم خان

شمیم خان

ناصرہ خان

ناصرہ خان