counter easy hit

خوشیوں کا چھکا ، خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش۔۔ یہ خوش نصیب عورت کون ہے اور کس پاکستانی شہر سے تعلق ہے؟ جانیے

Happy Birthday, 6 Births to a Female ... Who is this lucky woman and from which Pakistani city? Learn

سرگودھا (ویب ڈیسک) خوشیوں کا چھکا، سرگودھا کے علاقے پھلروان میں شادی کے سات سال بعد ایک خاتون نے 6 بچوں کو جنم دیا۔پھلروان کے رہائشی کے گھر خوشیوں کا چھکا لگ گیا، مبارک ہسپتال سرگودھا میں ایک خاتون نے 6 بیٹوں کو جنم دیا۔ بچے اور انکی ماں صحت مند ہیں۔ پیدائش کے بعد بچوں کو ان کے گھر روانہ کر دیا گیا ، خوش نصیب خاندان کا تعلق پھلروان سے ہے، والدین عزیزواقارب خوشی سے نڈھال ہو گئے۔ ہسپتال اور علاقے میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ذرائع کے مطابق جوڑے کے گھر سات سال بعد اولاد ھوئی، بچوں کو وی آئی پی پروٹوکول میں ہسپتال سے رخصت کیا گیا جبکہ والدین نے میڈیا پر آنے سے معذرت کر لی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website