yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ہیملٹن ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر، نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ

MH Kazmi November 27, 2016 1 min read
Hamilton test Pakistani team piled on 216 runs, New Zealand batting in the second innings
Share this:
Hamilton test Pakistani team piled on 216 runs, New Zealand batting in the second innings
Hamilton test Pakistani team piled on 216 runs, New Zealand batting in the second innings

ہیملٹن: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں کیویز کے 271 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور میزبان ٹیم کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔

ہیملٹن کے سیڈن پارک میں کھیلے جا رہے میچ کے تیسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی نا مکمل اننگز 76 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ پر شروع کی تو بابر اعظم 34 اور سرفراز احمد 9 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے تاہم سرفراز 41 کے انفرادی اسکور پر ہمت ہار گئے اور پھر بابر اعظم کا ساتھ دینے کے لئے سہیل خان وکٹ پر آئے اور 37 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، وہاب ریاض صفر، محمد عامر 5 اور عمران خان 6 رنز بنا سکے جب کہ بابر اعظم 90 رنز پر ناقابل شکست رہے۔ پاکستان کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 216 زنز پر آؤٹ ہو گئی اور نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں سبقت 55 رنز ہو گئی۔

پاکستان کے 7 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہو سکے۔ نیوزی لینڈ کی جانب ٹم ساؤتھی نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتےہوئے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جب کہ نیل ویگنر نے 3 اور کولن گرینڈ ہوم نے ایک وکٹ حاصل کی۔ نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں ایک ہی پھینکی گئی تھی کہ بارش کے باعث میچ روک دیا گیا، بعد ازاں امپائر نے تیسرے روز کا کھیل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں جیت راول کے 55، بی جے واٹلنگ کے 49 اور روز ٹیلر کے 37 رنز کی بدولت 271 رنز بنائے تھے جب کپ پاکستان کی جانب سے سہیل خان نے 4، عمران خان نے 3، محمد عامر نے 2 اور وہاب ریاض نے ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Fire at KPT oil terminal still can not put out
Previous Post کے پی ٹی آئل ٹرمینل پر لگی آگ تاحال بجھائی نہ جاسکی
Next Post یونس کا بیٹ خاموش ہونے لگا، مسلسل چوتھی بار ناکام
younus began to beat silent, the fourth consecutive time failed

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.