yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حامد میر نے دھماکہ خیز انکشاف کردیا

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Hamid Mir revealed explosives
Share this:

لاہور: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔

Hamid Mir revealed explosivesسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی ن لیگ سے 35 سالہ رفاقت کے خاتمے کا وقت آ گیا ہے۔ معروف صحافی و تجزیہ نگار حامد میر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ نا پختگی کا مظاہرہ کرتی ہے۔ تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلی پنجاب کے معاملے پر بھی جلد بازی کا مظاہرہ کیا۔اس کے بعد فاروق بندیال کو بھی پارٹی میں شامل کیا۔اور کچھ گھنٹوں بعد ہی انہیں پارٹی سے نکال دیا۔اور دوست محمد کھوسہ کے معاملے میں بھی پی ٹی آئی عجیب کشکمش کا شکار ہے۔تاہم میں اس معاملے میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اس بات سے متفق ہوں کہ ایک ایسے بندے کو پارٹی میں شامل نہیں ہونا چاہئیے جس کے خلاف کیس چل رہا ہو۔ تاہم دوسری طرف ایک بہت بڑی سینئیر پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن ہے جو اس وقت نا پختگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔پوری ن لیگ چوہدری نثار علی خان کے سامنے بھیگی بلی بنی ہوئی ہے۔۔حامد میر کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار علی خان ایک سال سے نواز شریف کے خلاف پریس کانفرس کر رہے ہیں۔اور نواز شریف کے خلاف کھل کر اپنی رائے کا بھی اظہار کرتے ہیں،اور اب چوہدری نثار کے شہباز شریف کے ساتھ بھی اختلافات شروع ہو گئے ہیں۔ لیکن نواز شریف چوہدری نثار کے خلاف کچھ نہیں بولتے اور نا ہی ان میں اتنی ہمت آ رہی ہے کہ وہ چوہدری نثار کے خلاف کوئی کاروائی کریں ۔اگر پاکستان تحریک انصاف میں کوئی عمران خان کے خلاف بات کرتا تو تحریک انصاف والے کبھی بھی اس کو پارٹی میں نہ رہنے دیتے۔لیکن ایسی کمزوری ہمیں صرف ن لیگ میں نظر آتی ہے کہ پارٹی کے تاحیات قائد کو ایک پارٹی کا رہنما ہی للکار رہا ہے کہ تمہاری وجہ سے ہماری پارٹی تباہ ہو گئی لیکن ن لیگ والے چوہدری نثار علی خان کے خلاف کچھ بھی نہیں کر پا رہے۔ یاد رہے کہ چوہدری نثار خود ایک پریس کانفرس میں اس بات کا اعلان کر چکے ہیں کہ وہ نواز شریف اور شہباز شریف کے ساتھ تو کام کر سکتے ہیں تا ہم مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کر سکتے۔ نواز شریف بھی اس معاملے میں اپنی بیٹی کے ساتھ ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے چوہدری نثار سے راہیں تقریبا جدا کر لی ہیں تاہم شہباز شریف ابھی بھی چوہدری نثار کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ نے عام انتخابات میں ٹکٹیں تقسیم کرنے کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا ہے۔اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارکا نام پارلیمانی بورڈ میں شامل نہیں کیا گیا،تاہم قائد مسلم لیگ ن کی صاحبزادی مریم نواز اس پارلیمانی بورڈ کا حصہ ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Case cancel against League leader Noor Awan
Previous Post لیگی رہنما نور اعوان کے خلاف مقدمہ خارج
Next Post قبل اس کے کہ رمضان کوچ کرجائے
Before Ramadan coaches

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.