yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ہلہ گلہ کا آئٹم سانگ ’’ٹھمکا‘‘ چیلنج سے کم نہیں تھا، ماہ نور

Yes 1 Webmaster September 28, 2015 1 min read
Haseena Mahnoor
Share this:
Haseena Mahnoor
Haseena Mahnoor

لاہور: فلم ’’ہلہ گلہ‘‘ میں میرے آئٹم سانگ کو پسند کیا جارہا ہے، اسٹیج کی پہلی فنکارہ ہوں کہ جس پر فلم کے لیے آئٹم سانگ فلمایا گیا۔

انٹرویو دیتے ہوئے اداکارہ ماہ نور کا کہنا تھا کہ یہ میرے لیے کسی چیلنج سے کم نہیں تھا کیونکہ بالی ووڈ میں کترینہ کیف، ملائکہ اروڑا اور کرینہ کپور سمیت دیگر اسٹارز کے آئٹم سانگز نے میوزک انڈسٹری میں جو دھوم مچائی ہماری فلموں میں فلمائے گئے آئٹم سانگز ان کی طرح کی مقبولیت حاصل نہیں کرسکے۔

ہمارے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے ان آئٹم سانگز کے لیے ژالے سرحدی، مہوش حیات، عائشہ عمر، متیرا جیسی معروف ٹی وی ماڈلز اور اداکاراؤں کی خدمات حاصل کیں۔ جب فلم ’’ہلہ گلہ ‘‘ کے لیے ڈائریکٹر کامران اکبر خان اور پروڈیوسر محمد حنیف نے آئٹم سانگ ’’ٹھمکا‘‘ کے لیے رابطہ کیا تو میں فورا نے یہ آفر قبول کرلی۔

ماہ نور نے کہا کہ آئٹم سانگ فلم کے دوسرے گانوں کے مقابلے میں ایک اسپیشل پراڈکٹ کی طرح ہے ،جس میں ایکٹر یا ایکٹریس کواپنی بہترین پرفارمنس دینا ہوتی ہے۔میں نے بھی اپنے بہترین پرفارمنس دینے کے لیے بھرپور محنت کی اور باکس آفس پر جس طرح سے پذیرائی مل رہی ہے اس پر اپنے پرستاروں کی بے حد مشکور ہوں۔

ایک سوال کے جواب میں ماہ نور کا کہنا تھا کہ کراچی ہو یا لاہور فلم تو پاکستانی ہی کہلائے گی، ویسے بھی کراچی میں پہلی مرتبہ کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا ، وہاں لوگ کے جس طرح سے فلم کے لیے محنت اور کوشش کر رہے ہیں انشاء اللہ ہماری فلم انڈسٹری دوبارہ سے بحال ہونا شروع ہوگئی ہے۔

انھوں نے مزید بتایا کہ یہ آئٹم سانگ میرا پہلا نہیں اس سے قبل اقبال کشمیری کی فلم ’’شیردل‘‘ میں کرچکی ہوں مگر زیادہ رسپانس اس کا ہی ملا ہے ۔ مستقبل میں آئٹم سانگ کے ساتھ اگر کریکٹر ہوا تو ضرور کروں گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Salma
Previous Post پاکستان جانے پر کوئی خوف نہیں، کپتان بنگلادیشی وومن ٹیم سلمہ خاتون
Next Post کرپشن کیس میں گرفتار عاصم حسین ہسپتال سے ڈسچارج، رینجرز نے دوبارہ تحویل میں لے لیا
Asim Hussain

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.