counter easy hit

 دسمبر27 محترمہ شہید کی برسی، لیاقت باغ جلسہ ملک میں سلیکٹڈ نہیں منتخب وزیراعظم کیلئے جدوجہد کا آغاز، حاجی شکیل احمد قریشی

دسمبر27 محترمہ شہید کی برسی، لیاقت باغ جلسہ ملک میں سلیکٹڈ نہیں منتخب وزیراعظم کیلئے جدوجہد کا آغاز، حاجی شکیل احمد قریشی

لالہ موسیٰ۔اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے جنرل سیکرٹری حاجی شکیل قریشی نے کہا کہ لیاقت باغ میں شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کیلئے ہونے والا جلسہ تاریخی ہوگا۔ اس کیلئے بھرپور تیاریاں کی جارہی ہیں ۔ انشااللہ بہت جلد ملک میں سلیکٹڈ نہیں بلکہ منتخب وزیراعظم کی حکومت ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم نے ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچادیا ہے معیشت، قانون، آئین، ہر ایک شعبے کی دھجیاں اڑائی جاچکی ہیں۔ عوام کو مہنگائی کی لعنت میں پھنسا کر اور بھاری ٹیکس عائد کر کے سلیکٹڈ حکمران مال مفت دل بے رحم کی طرح قومی اثاثے لوٹ رہے ہیں۔

 

HAJI SHAKEEL QURESHI, GENERAL SECRETARY, PPP, GERMANY, SAYS, PPP, WILL, CONDUCT, HEAVY, JALSA, AT, LIAQUAT BAGH

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website