counter easy hit

مورخہ 19 فروری 2019 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68 ویں سالگرہ پر اللہ کریم کے حضور شکر ادا کرتے ہیں، حاجی مشتاق حسین

مورخہ 19 فروری 2019 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68 ویں سالگرہ پر اللہ کریم کے حضور شکر ادا کرتے ہیں، حاجی مشتاق حسین

پیرس (نمائندہ خصوصی) منہاج القراآن انٹرنیشنل فرانس کے سینئر نائب صدر حاجی مشتاق حسین نے شیخ الاسلام ڈاکٹر علامہ طاہر القادری کے 68ویں یوم ولادت کے موقع پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کریم کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں علامہ ڈاکٹر طاہر القادری صاحب جیسا عظیم قائد عطا فرمایا اور ہمیں ان کے ساتھ کی سعادت نصیب کی۔

انہوں نے کہا کہ  قائد ڈے منانے کی سعادت اللہ کریم اورختمی مرتبت جناب مصطفی صلی اللہ علیہ آلہ وسلم کی بہت بڑی عنائت ہے انہوں نے کہا کہ شیخ الاسلام کی شخصیت اور کردار روشن راستہ ہے ان جیسا عظیم قائد ، پروفیسر، مفسر، عالم ، مجدد صدیوں بعد آسمان دنیا کو دیکھنا نصیب ہوتا ہے   آج کے دن ہمیں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں سجدہ شکر بجالانا چاہیئے کہ اس نے ہمیں اتنا محبوب قائد عطا فرمایا۔

haji mushtaq hussain, senior, vice, president, minhaj ul Quran, International, Centre, France, on, 68th, Birthday, of, Allama Dr, Tahir ul Qadri