counter easy hit

محمد آصف سپین نے حاجی بشیر بٹ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا

Haji Mohammad Asif Spain

Haji Mohammad Asif Spain

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز سماجی شخصیت نامہ نگار تصویر وطن سپین محمد لیاقت اور سماجی کاروباری شخصیت محمد آصف سپین نے بریگیڈر ظفیر احمد بٹ کے والد محترم حاجی بشیر بٹ کی وفات پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے امین ہم بریگیڈر ظفیر احمد بٹ ودیگر خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں