yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینئر ترین راہنما ایسے مخلص راہنمائوں کو پیپلز پارٹی کی سینیٹ اورپارلیمان میں نمائندگی دی جانی چاہیے، ملک شفیق امجد

Web Editor February 9, 2019 1 min read
Haji Malik shafique amjad, president, ppp, lalamusa
Share this:

محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سینئر ترین راہنما ایسے مخلص راہنمائوں کو پیپلز پارٹی کی سینیٹ اورپارلیمان میں نمائندگی دی جانی چاہیے، ملک شفیق امجد

لالہ موسیٰ (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ کے صدر ملک شفیق امجد  نے محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کی بطور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی گوجرخان تقرری پر انہیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے مخلص اور ہونہار راہنمائوں کو پارٹی قیادت کی طرف سے بہت پہلے ایسے عہدے دیئے جانے چاہییں تھے انہوں نے کہا کہ وہ ایک انتہائی باوقار اور منجھے ہوئے قانون دان ہیں ان جیسے شہید بھٹو کے وفادار جیالوں کو پارلیمان اور سینیٹ میں پارٹی کی نمائندگی کرنی چاہیے۔

ملک شفیق امجد نے کہا کہ انھیں محمد رمضان مرزا ایڈووکیٹ کے جنرل سیکرٹری مقرر ہونے پر بہت اطمینان ہے اور صدر پیپلز پارٹی لالہ موسیٰ چوہدری قمرالزماں کائرہ کی طرف سے ایسے مخلص اور دیرینہ ساتھیوں کو آگے لانا خوش آئند ہے ان کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب روز بروز ترقی کا سفرطے کر رہی ہے جو ہمیں عظمت رفتہ کی طرف جانے میں مدد دے رہا ہے۔

چوہدری قمر الزماں کائرہ جیسا قائد پہلے پیپلز پارٹی پنجاب کی ذمہ داری کیلئے لایا جاتا تو آج پنجاب میں ہم جس پوزیشن میں ہیں اس پر کبھی نہ آتے بلکہ پنجاب   پاکستان پیپلز پارٹی  کا گڑھ ہی رہتا۔

Haji Malik shafique amjad, president, ppp, lalamusa

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Mian Muhammad Hanif, gen secretary, pmln, france
Previous Post خاتون جنت دختر رسول ﷺ کی عظمت و تقدیس کی  کوئی مذہب اور معاشرہ  مثال پیش نہیں کرسکتا، میاں محمد حنیف
Next Post   تحریک انصاف کی حکومت اپنےآقائوں کے گلے کی ہڈی بن چکی ، ڈرامہ بازی بند کر کے عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں پر عمل کرے،حاجی شکیل قریشی
haji shakeel qureshi, gen secretary, ppp, lalamusa

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.