counter easy hit

فرانس کی سیاسی سماجی شخصیت حاجی لیاقت علی شیر آف سمائیلہ کے زیراہتمام صدر پیپلزپارٹی پنجاب چوہدری قمر زمان قائرہ کے بیٹے اور دوست حمزہ بٹ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

فرانس کی سیاسی سماجی شخصیت حاجی لیاقت علی شیر آف سمائیلہ کے زیراہتمام صدر پیپلزپارٹی پنجاب چوہدری قمر زمان قائرہ کے بیٹے اور دوست حمزہ بٹ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

پیرس(نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت حاجی لیاقت علی شیرسمائیلہ کی طرف سے پیرس کی مسجد قبا میں چوہدری قمرالزماں کائرہ کے بیٹے اسامہ قمر اوردوست حمزہ بٹ کی ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں ٹریجک موت پر تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر معروف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔

دعائیہ تقریب میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے ثنا خوان مصطفیٰ نے بہترین کلام پیش کیے۔ دعائیہ تقریب میں مرحوم اسامہ قمر اور حمزہ بٹ کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی فاتحہ خوانی کی گئی۔ حاجی لیاقت علی شیر سمائلہ نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ معزز ومحترم دوست چوہدری قمرالزماں کائرہ کے دکھ میں تمام کمیونٹی کے ہمراہ برابر کے شریک ہیں ۔ اللہ تعالیٰ ان کو اس امتحان میں سرخرو فرمائیں اور ان کو اور ان کے اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔

haji liaquat ali sher ismaila, arranged, condolence, reference, and, and, prayer, for, usama qamar kaira, and, hamza butthaji liaquat ali sher ismaila, arranged, condolence, reference, and, and, prayer, for, usama qamar kaira, and, hamza butthaji liaquat ali sher ismaila, arranged, condolence, reference, and, and, prayer, for, usama qamar kaira, and, hamza butt

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website