counter easy hit

حاجی جاوید عظیمی کا چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد مرحوم کے انتقال پر اظہار تاسف

Haji Jawed Azeemi

Haji Jawed Azeemi

ہالینڈ (پ۔ر) روحانی سلسلۂ عظیمیہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی نے بانی چیرمین ای یو پاک فرینڈ شپ ایسوسی ایشن ،ممتاز تاجراور سماجی شخصیت چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے والد مرحوم کے انتقال پر اظہار تاسف کرتے ہوئے کہا اللہ تعالیٰ اپنے فضل و کرم اور اپنے محبوب مکرم کے صدقے سے مرحوم کی آگے کی منازل کو آسان بنا کر اپنی جوار رحمت جگہ عطا فرما کر پسماندگان بالخصوص چوہدری پرویز اقبال لوہسر صاحب کو اس صدمے کو برداشت کرنے کے لئے صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثمہ آمین