counter easy hit

پیرس۔ حاجی محمد الیاس شیر سماعیلہ مرحوم کی سالانہ برسی مورخہ ۲۹ اگست کو مسجد قباء ویلیئر زلا بیل میں ہوگی۔

 حاجی محمد الیاس شیر سماعیلہ مرحوم

حاجی محمد الیاس شیر سماعیلہ مرحوم

پیرس۔(یس ڈیسک)فرانس کی معروف شخصیت حاجی محمد الیاس شیر سماعیلہ مرحوم کی سالانہ برسی مورخہ29 اگست 2015 بروز ہفتہ مسجد قباء ویلیئر زلا بیل میں ہوگی۔برسی کی تقریب نماز عصر سے نماز مغرب تک ہوگی۔ حاجی محمد الیاس شیر سماعیلہ مرحوم کے بھائی حاجی لیاقت شیر سماعیلہ نے فرانس میں مقیم پاکستانی وکشمیری کیمونٹی سمیت تمام احباب سے شرکت کی دعوت دی ہے