counter easy hit

سود اور کرپشن نے معیشت تباہ کی ہے، حاجی اسلم چوہدری

Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)پانچ فیصد اشرافیہ کا ملک کی 95 فیصد دولت پر قابض ہونا ہی طبقاتی اونچ نیچ اور دیگر مسائل کی بڑی وجہ ہے۔ پاکستا ن کی معیشت کی تباہی کی بنیاد سود اورکرپشن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی اسلم چوہدری صدر پاکستان عوامی تحریک یورپ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں قوم بننے کا عہد کر کے استحصالی اورکرپٹ نظام کا خاتمہ کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ صرف پاکستان عوامی تحریک ہی قوم کو کرپشن، لوٹ کھسوٹ ،ظلم جبر اور استحصال کے نظام سے نجات دلا سکتی ہے