counter easy hit

انٹرنیٹ کے ذریعے ملک چلایا جارہا ہے، حاجی اسلم چوہدری

Haji Aslam Chaudhry

Haji Aslam Chaudhry

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکمرانوں نے ماہ رمضان المبارک میں مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کنٹرول کرنے کے جو دعوئے کئے تھے وہ سب جھوٹ ثابت ہوئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان عوامی تحریک یورپ کے صدر حاجی اسلم چوہدری نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پورے ملک کو انٹرنیٹ کے ذریعے چلایا جارہا ہے