counter easy hit

حاجی عامر شکیل کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں، جمہوری حکمرانی کا دور پیپلزپارٹی سے عبارت ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے حاجی عامر شکیل کو پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ حقیقیتبدیلی اور جمہور کی حکمرانی پاکستان پیپلز پارٹی سے عبارت ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تبدیلی کی ہوا کے پیچھے بھاگنے والوں کو بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے درخشاں سیاسی روایات یاد آرہی ہیں۔ انشااللہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں خوشحالی کا دور دورہہوگا اور ۔ مفاہمتی حکومت قائم ہوگی ۔ جو کہ پاکستان میں صرف مرد حر جناب آصف علی زرداری  کی مرہون منت ہے۔

haji amir shakeel, joined, PPP, qari farooq ahmed, farooqi, and, ch muhammad razaq dhal, welcommed,him,in, the, party

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website