counter easy hit

کرپشن کے خلاف جدو جہد جاری رہیگی ،حاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کے خلاف جدو جہد جاری رہیگی۔ حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے عوام ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما تحریک انصاف فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف ملک کو لوٹ مار کے نظام سے آزادی دلانا چاہتی ہے۔ بار بار اقتدار سنبھالنے والوں نے نظام کی درستگی کی طرف اس لئے بھی توجہ نہیں دی کہ کوئی ان کا احتساب نہ کرسکے۔ بہت جلد ان سے قوم کی جان چھوٹ جائے گی