counter easy hit

پی ٹی آئی نظام بدلنے کیلئے پر عزم ہے، حاجی ابرار اعوان

 Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپشن کو جڑوں سے اْکھاڑنے کیلئے کرپشن مافیا کی سرپرستی کرنیوالے سیاسی وڈیروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ جب تک کرپشن مافیا کو ختم نہیں کیا جاتا اْس وقت تک وطن عزیز میں ترقی و خوشحالی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا۔ان خیالات کا اظہار حاجی ابرار اعوان رہنما پی ٹی آئی فرانس نے یس اُردو سے کیا،اْنھوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے نظام کو تبدیل کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔انشائاللہ عیدالفطر کے بعد پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے کرپشن مافیا کیخلاف شروع ہونیوالی تحریک سیاسی تبدیلی کا اہم سنگ میل ثابت ہو گی