counter easy hit

بجٹ جھوٹ کا پلندہ ہیحاجی ابرار اعوان

Haji Abrar Awan

Haji Abrar Awan

پیرس(نمائندہ خصوصی)صوبائی بجٹ 2016۔2017 پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پیش کیا گیا بجٹ جھوٹ کا پلندہ ہے پی ٹی آئی عوام دشمن بجٹ کو مسترد کرتی ہے ، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے رہنما حاجی ابرار اعوان نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرح پنجاب حکومت بھی موجودہ بجٹ میں غریب عوام کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہو ئی ہے