counter easy hit

حافظ فضل حسین برف والے اور ان کی اہلیہ کی سالانہ برسی

Hafiz Fazal Hussain

Hafiz Fazal Hussain

گجرات(انور شیخ )مرزا رفیق بیگ ،مرزا صدیق بیگ ،مرزارادریس بیگ کے والد محترم اور یلوے روڈ کی ممتاز سماجی شخصیت حافظ فضل حسین برف والے اور ان کی اہلیہ کی سالانہ برسی گزشتہ روز ان کی رہائش گاہ محلہ چاہ کھوے میں نہایت عیقدت واحترام کے ساتھ منائی ممتاز عالم دین پیر سید ولایت شاہ نے حاجی فضل حسین کی شاندار خدمات پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور والدین کے حقوق پر تفصیل کے ساتھ بیان کیا ،برسی میں علاقہ بھر کی اہم شخصیات نے بھر پور شرکت کی جن میں سیدامجد رضوی،ملک سرفراز پہلوان،مرزا شفقت،مرزا جاویدسگھر،مرز ا منظور بیگ،سید نوازش علی کاظمی،سیدنثار کاظمی،رانا رزاق،رانا ناصر،رانا رضوان،مرزا الیاس بیگ،شراز جوئیہ،عرفان احمد،شبیر احمد،نوید پہلوان،سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی