counter easy hit

گوادر:13نومبر کو 400کنٹینرز مال ایکسپورٹ ہوگا

Gwadar:400 containers export goods on 13th november

Gwadar:400 containers export goods on 13th november

سی پیک کی اسٹریٹیجک پورٹ گوادر سے 13 نومبر سے بڑی ایکسپورٹ کا آغازکیا جا رہا ہے، تقریب میں وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف راحیل شریف کی شرکت کا امکان ہے۔

پور ٹ ذرائع کے مطابق ویلنٹن کوسکو اور الحسین جہاز کل گوادر بندرگاہ پہنچ رہے ہیں۔

بندرگاہ زرائع کے مطابق 13 نومبر کو تقریباً ~400 کنٹینرز مال ایکسپورٹ ہو گا، چیئرمین چائنا پورٹ ہولڈنگ، زینگ باوزونگ نے جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ ایک جہاز کولمبو اور دوسرا دبئی جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ گوادر بندرگاہ سے ہر ماہ چینی کنٹینرز ایکسپورٹ کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔

انڈسٹر یزذرائع کے مطابق 13 نومبر کو گوادر بندرگاہ سے ایکسپورٹ میں تمام کنٹینرز سیمنٹ کے ہیں جو سری لنکا اور متحدہ عرب امارات ایکسپورٹ کی جا رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website