counter easy hit

گورونانک دیو جی کا جنم دن؛ ایک ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

Guru Nanak Dev Ji's birthday, thousands of Sikh pilgrims arrives in Pakistan

Guru Nanak Dev Ji’s birthday, thousands of Sikh pilgrims arrives in Pakistan

لاہور: گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتریوں کو لے کر پہلی خصوصی ٹرین واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اپنے قیام کے دوران سکھ یاتری پنجاب میں واقع مختلف مقامات کا دورہ کریں گے اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کریں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے موقع پر 3 ہزار 316 بھارتی شہریوں کو خصوصی ویزےجاری کیے گئے ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website